وزیراعلیٰ شہبازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا محمد اعظم خاں کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 2 ستمبر 2014 17:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا محمد اعظم خاں کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :