سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے اپوزیشن ارکان کی حکومت پر سخت تنقید

منگل 2 ستمبر 2014 17:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کہ مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں اور نمائندوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حکومتی رویے پر شدید تنقید کی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزاعتزاز احسن ،جاوید ہاشمی اور محمود خان اچکزئی سمیت تقریباً تمام رہنماؤں نے اس حوالے سے حکومتی اقدامات پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر قادری کو سن لیا جاتا اور ان کے معاملے حل کر دئے جاتے تو حالات اس نہج تک نہ پہنچ پاتے

متعلقہ عنوان :