وزیراعظم نواز شریف کا دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا گیا

منگل 2 ستمبر 2014 16:32

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی بحران کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے 4 سے 5 ستمبر تک نیٹو کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ جانا تھا۔