پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ایوان میں پہنچنے کے بعد شروع ہوا ،حکومتی و اپوزیشن اراکین نے ڈائس بجا کر وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا

منگل 2 ستمبر 2014 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ایوان میں پہنچنے کے بعد شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

حکومتی و اپوزیشن اراکین نے ڈائس بجا کر وزیراعظم نواز شریف کا شاندار استقبال کیا تلاوت کلام پاک کے بعد مشترکہ اجلاس کا آغاز کیا گیا