قومی اسمبلی میں قائد ایوان وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن اپنی اگلی نشستوں پر ساتھ ساتھ بیٹھے رہے

منگل 2 ستمبر 2014 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر قومی قومی اسمبلی میں قائد ایوان وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن اپنی اگلی نشستوں پر ساتھ ساتھ بیٹھے تھے