پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشتبہ گاڑیوں کی سکینر کے ذریعے چیکنگ کی گئی

منگل 2 ستمبر 2014 15:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مشتبہ گاڑیوں کی سکینر کے ذریعے چیکنگ کی گئی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز پارلیمنٹ میں وفاقی وزراء ممبران اسمبلی اور میڈیا کے نمائندوں کی گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی گئی جبکہ مشتبہ گاڑیوں کو سخت ترین چیکنگ کے علاوہ سکینر کے ذریعے بھی چیکنگ کی گئی جبکہ بعض مقامات پرپرائیویٹ گاڑیوں سے سواریوں کے علاوہ پارلیمنٹ جانے والی گاڑیوں سے افراد کو نکال کر سخت چیکنگ کے علاوہ ان کی جامعہ تلاشی بھی لی گئی

متعلقہ عنوان :