مسلم لیگ (ق)نے سالانہ گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے

منگل 2 ستمبر 2014 14:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) مسلم لیگ (ق)نے سال2013-14 کے سالانہ گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ہاوٴس اسلام آباد سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں کہاگیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نمائندگی رکھنے والی سیاسی جماعت ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے جمہوری اقدار پرسختی سے کاربند ہے۔

متعلقہ عنوان :