جاوید ہاشمی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پہنچ گئے

منگل 2 ستمبر 2014 13:59

جاوید ہاشمی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) جاوید ہاشمی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہنچ گئے۔ ایوان میں آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :