پاکستان عوامی تحریک کاسپریم کورٹ کی پیشکش قبول کرنےسےانکار

منگل 2 ستمبر 2014 12:05

پاکستان عوامی تحریک کاسپریم کورٹ کی پیشکش قبول کرنےسےانکار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے رہ نما رحیق عباسی نے سپریم کورٹ کی جانب سے مذاکرات اور سیاسی بحران کے حل کی پیش کش ٹھکرا دی، سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفت گو میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی اور پارٹی وکیل کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سیاسی امورمیں مداخلت نہیں کرسکتی، وکیل علی ظفر کا کہنا تھا کہ عدالت سےکہہ چکےہیں سیاسی اموراس کےدائرہ کارمیں نہیں آتے۔