جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریزکا چھٹا اور آخری میچ 4ستمبرکو کھیلا جائیگا

منگل 2 ستمبر 2014 11:36

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء) جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان زمبابوے میں جاری ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا چھٹا اور آخری میچ4ستمبر جمعرات کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان ٹیم کو 61 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سیریز کا چھٹا اور آخری میچ 4 ستمبر کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ سیریز میں دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ 6 ستمبر کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :