Live Updates

میں نہیں سمجھتا فوج عمران خان کے پیچھے ہے، جاوید ہاشمی

پیر 1 ستمبر 2014 23:03

میں نہیں سمجھتا فوج عمران خان کے پیچھے ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ فوج عمران خان کے پیچھے ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی نے یقین دلا کہ چیف جسٹس ان کے حق میں فیصلہ دیں گے اور الیکشن ہو جائیں گے۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ شیخ رشید اکثر عمران خان کے کان میں بات ڈال دیا کرتے تھے بالکل ویسے ہی جیسے وہ ایک وقت میں نوازشریف کے کان میں ڈالتے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات