کسی بھی آمر سے زیادہ موجودہ پارلیمنٹ نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے،عمران خان ،
قوم اس وقت فرقوں اور قومیتوں میں بٹی ہوئی ہے مگر ہم تقسیم اور نفرتیں پھیلا کر ووٹ نہیں لینا چاہتے،نواز شریف کو ہر صورت استعفی دینا ہوگا،جب تک وہ استعفی ٰنہیں دیتے معاملات درست نہیں ہو سکتے، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان کو اگر رہا نہ کیا گیا تو زبردستی تھانوں کا محاصرہ کر کے اپنے کارکنان کو رہا کروائیں گے، آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
پیر 1 ستمبر 2014 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی آمر سے زیادہ پارلیمنٹ نے جمہوریت کی نقصان پہنچایا ہے۔ قوم اس وقت فرقوں اور قومیتوں میں بٹی ہوئی ہے مگر ہم تقسیم اور نفرتیں پھیلا کر ووٹ نہیں لینا چاہتے۔نواز شریف کو ہر صورت استعفی دینا ہوگا اور جب تک وہ استعفی نہیں دیتے معاملات درست نہیں ہو سکتے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تھانوں اور پنجاب بھر کے تھانوں میں بند تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان کو اگر رہا نہ کیا گیا تو زبردستی تھانوں کا محاصرہ کر کے اپنے کارکنان کو رہا کروائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز آزادی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا جتنی بہتر جمہوریت اتنا بہتر انصاف ہوتا ہے، جمہوریت میں انسانوں کی بجائے پہلے میٹروبس پر پیسے خرچ نہیں ہوتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.