تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس پر بھی دھاوا بول دیا ،
اپنے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کو تھانے سے زبردستی چھڑوا کر لے آئے، تھانے کے اندر توڑ پھوڑ ، کافی دیر تک ہلڑ بازی جاری رہی
پیر 1 ستمبر 2014 21:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس پر بھی دھاوا بول دیا اور اپنے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کو تھانے سے زبردستی چھڑوا کر لے آئے۔کارکنان نے تھانے کے اندر توڑ پھوڑ بھی کی اور کافی دیر تک ہلڑ بازی جاری رکھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تحریک انصاف کے کارکنان نے پی ٹی وی ، پاک سیکرٹریٹ اور پنجاب ہاوٴس کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ پر بھرپور دھاوا بولا جہاں یہ مشتعل کارکنان تھانے کا داخلی دروازا زبردستی کھول کرتھانے کے اندر داخل ہو گئی اور رکن صوبائی اسمبلی کو زبردستی باہر نکال لائے ۔
پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے تھانے کے اندر توڑ پھوڑ کی اور کئی گھنٹے تک ہلڑ بازی بھی جاری رکھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے زبردستی حوالات کا دروازہ بھی کھول ڈالا جس سے کئی ملزم فرار ہوگئے جنہیں پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر رکھا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.