قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی

پیر 1 ستمبر 2014 21:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا‘ گزشتہ روز سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بحث کے بعد اجلاس کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :