مظاہرین پرامن رہیں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں ریڈ لائنز کی خلاف ورزی نہ کریں ،عصمت اللہ جونیجو ،مظاہرین کے خلاف مہلک طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے ، میڈیا سے گفتگو

پیر 1 ستمبر 2014 20:48

مظاہرین پرامن رہیں  قانون کو ہاتھ میں نہ لیں ریڈ لائنز کی خلاف ورزی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء)ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو نے اپنے بیان میں ایک بار پھر مظاہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ پرامن رہیں اور قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اورریڈ لائنز کی خلاف ورزی نہ کریں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف مہلک طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے تاہم حکومت کی یہ پالیسی نہیں ہے۔