پی ٹی آئی نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست جمع کرادی

پیر 1 ستمبر 2014 20:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست جمع کرادی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دیگر نامزد ملزمان میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، سعدرفیق، شہبازشریف، آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر پولیس اہلکار بھی شامل ہیں.