Live Updates

جاوید ہاشمی نے عمران خان کے ”نئے پاکستان“ کو بے نقاب کردیا ‘ سینیٹر پروفیسر ساجد میر،

الزامات پر فوری طور تحقیقات ہونی چاہیے،باتوں کو سنجیدگی سے لینا ہو گا‘ سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث

پیر 1 ستمبر 2014 20:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے جاوید ہاشمی کے انکشافات نے انقلاب اور آزادی مارچ کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہرالقادری نے عوام کی توہین کی۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کے ”نئے پاکستان“ کو بے نقاب کردیا ہے۔ جاوید ہاشمی کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا ہو گا۔جاوید ہاشمی کے الزامات پر فوری طور تحقیقات ہونی چاہیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات