خدا کے واسطے خون کی ہولی بند کی جائے: امین فہیم

پیر 1 ستمبر 2014 20:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ مخدوم محمدامین فہیم نے کہا ہے کہ خدا کے واسطے خون کی ہولی بند کی جائے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسانی جان پتھروں کی عمارتوں سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں قائمقام وزیراعظم کی گنجائش ہے۔

متعلقہ عنوان :