Live Updates

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار ماشوانی بازیاب

پیر 1 ستمبر 2014 18:56

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار ماشوانی بازیاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) دو روز سے لاپتہ تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار ماشوانی کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

افتخار ماشوانی کو تھانہ سیکریٹرٹ کی دوسری منزل سے بازیاب کرایا گیا۔افتخار ماشوانی نے کہا کہ انہیں تھانہ سیکریٹریٹ کے ایک کمرے میں بند رکھا گیا اور کسی کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات