Live Updates

تحریک انصاف کا اب بھی صدر ہوں، عمران خان نے کہا ہمیں فوج نے کہا ہے کہ طاہرالقادری کے ساتھ چلو، جاوید ہاشمی

پیر 1 ستمبر 2014 17:59

تحریک انصاف کا اب بھی صدر ہوں، عمران خان نے کہا ہمیں فوج نے کہا ہے کہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اب بھی صدر ہوں عمران خان نے مجھے نکالنے کیلئے پارٹی کے آئین پر عمل نہیں کیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان نے سے پوچھا کہ آپ طاہرالقادری کی ہاں میں ہاں کیوں ملا رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہمیں فوج نے کہا ہے طاہر القادری کے ساتھ چلو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے متعدد کارکن شیخ رشیدکی معاملات میں داخل اندازی پر ناراض تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات