وزیراعلی خیبرپختونخو اکا کمشنر پشاور ڈویژن منیراعظم کے والد کی وفات پر اظہارافسوس

پیر 1 ستمبر 2014 17:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کمشنر پشاور ڈویژن منیراعظم کے والد اکبر خان کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کمشنر پشاور اور سوگوار خاندان کے دیگر افراد سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :