وزیر اعظم کو استعفیٰ کا مشورہ ‘ میڈیا اس طرح کی افواہیں پھیلانے سے گریز کرے ‘ مریم نواز

پیر 1 ستمبر 2014 17:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو آرمی چیف کی طرف سے ملاقا ت کے دور ان مستعفی ہونے کے مشورہ کی اطلاعات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں اس حوالے سے خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا اس طرح کی افواہیں پھیلانے سے گریز کرے انہوں نے کہاکہ ٹی وی چینل ڈان نیوز سے بہتر صحافت کی توقع کی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :