جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا

پیر 1 ستمبر 2014 16:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا ۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جسٹس فائز عیسیٰ کی جج سپریم کورٹ تقرری کی سفارش پہلے جوڈیشل کمیشن نے کی جس پر پارلیمانی کمیٹی نے اس کی باقاعدہ منظوری دی اور پیر کو انہیں جج سپریم کورٹ مقرر کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے

متعلقہ عنوان :