چیف جسٹس آف پاکستان نےتمام ججزکوہنگامی طورپراسلام آبادطلب کرلیا

پیر 1 ستمبر 2014 16:47

چیف جسٹس آف پاکستان نےتمام ججزکوہنگامی طورپراسلام آبادطلب کرلیا

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر المالک نے تمام ججوں کو فوری پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام ججز حضرات کو ہنگامی طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے تمام ججز کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، چھٹیوں کے باوجود تمام ججز کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :