ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان،حصص کی قیمتوں میں 0.34 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

پیر 1 ستمبر 2014 16:14

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء)ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.34 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ملک کے اہم ترین نکی 225 انڈیکس 52.01 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 15476.60 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.40 فیصد یا 5.09 پوائنٹس کے اضافہ سے 1283.06 کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔