معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ورلڈ الیون اور جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے میچ 3 دسمبر کو کھیلا جائے گا

پیر 1 ستمبر 2014 16:14

اسلام آبا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ورلڈ الیون اور جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے میچ 3 دسمبر کو کھیلا جائے گا معذوروں کا عالمی دن رواں سال 3 دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کے مناسبت سے پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر معذوروں کے ساتھ یکجہتی کیلئے مختلف تقاریب اور سپورٹس کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :