پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

پیر 1 ستمبر 2014 16:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل منگل کو صبح دس بجے ہوگا۔ سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس سے وفاقی وزراء‘ اپوزیشن اراکین اسمبلی اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خطاب کا بھی امکان ہے۔ اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹ کے گھیراؤ سمیت ملک کی سیاسی صورتحال پر بحث ہوگی

متعلقہ عنوان :