آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا مشورہ نہیں، آئی ایس پی آر

پیر 1 ستمبر 2014 16:09

آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا مشورہ نہیں، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا کوئی مشورہ نہیں دیا۔ ٹی وی پر تمام خبریں من گھڑت ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے اب سے کچھ دیر پہلے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد یہ خبر سننے میں آ رہی تھی کہ وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا کہا گیا ہے۔ جس کی آئی ایس پی آر نے با ضابطہ طور پرتردید کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :