آرمی چیف نے وزیر اعظم کومستعفی ہونیکا مشورہ نہیں دیا، حکومتی ترجمان

پیر 1 ستمبر 2014 15:59

آرمی چیف نے وزیر اعظم کومستعفی ہونیکا مشورہ نہیں دیا، حکومتی ترجمان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء) حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا کوئی مشورہ نہیں دیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں صرف موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ آرمی چیف نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونیکا نہیں کہا۔ ٹی وی چینلز پر چلنے پر تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :