تحریک ا نصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی پی ٹی وی کی عمارت میں لوٹ مار

پیر 1 ستمبر 2014 12:19

تحریک ا نصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی پی ٹی وی کی عمارت میں لوٹ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1ستمبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے پی ٹی وی کی عمارت پر حملہ کر کے نشریات بند کرا دی ہیں۔

(جاری ہے)

پی ٹٰی وی ورلڈ اور نیوز کی تمام نشریات بند کر دی گئی ہیں، مظاہرین نے کیفے ٹیریا اور دیگر مقامات پر لوٹ مار کی اور نیوز روزم میں بھی گھس گئے۔