ان ہاؤس تبدیلی زیرغورنہیں،وفاقی وزیر دفاع

اتوار 31 اگست 2014 22:22

ان ہاؤس تبدیلی زیرغورنہیں،وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کی کوئی بات زیرغورنہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے بچے اور خاندان یہاں نہیں بیٹھے، شرکا اپنے قائدین کے کہنے پر توڑ پھوڑ کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ کور کمانڈرز کانفرنس کے ساتھ کچھ منسلک کرنا قبل ازوقت ہے۔ان کا دعوی تھا کہ ہم نے تشدد اس طرح نہیں کیا جس طرح ایسے موقعوں پر ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :