وزیراعظم ،عمران خان اور طاہرالقادری بچیں نہ بچیں آئین ضروربچنا چاہئے، خورشید شاہ
اتوار 31 اگست 2014 21:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج کی رات بہت بھاری ہے اور لاشیں گرنے کا بھی خدشہ ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی صورتحال سے خوش نہیں اور کوئی بھی شخص اسلام آباد کی کشیدہ صورتحال سے خوش نہیں ہوسکتا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف، عمران خان اور طاہرالقادری سے کوئی بچے نہ بچے آئین ضرور بچنا چاہئے تاہم آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ میں کچھ حصہ وزیراعظم کا بھی بنتا ہے۔
قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ میرے ملک کا سپاہی وطن اور جمہوریت کے خلاف نہیں سوچے گا کیوں ہر سپاہی نے آئین سے حلف لے رکھا ہے اس لئے فوجی جوان آئین کا تحفظ کیوں نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.