Live Updates

لاہور: تحریک انصاف کے کارکن وزیر اعلی ہائوس تک پہنچنا شروع

اتوار 31 اگست 2014 20:45

لاہور: تحریک انصاف کے کارکن وزیر اعلی ہائوس تک پہنچنا شروع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے لاہور میں کارکن پنجاب کے وزیر اعلی ہائوس کے قریب پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ کارکن حکومت اور وزیر اعلی پنجاب کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔تحریک انصاف کے کارکنوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات