ہلاک ہونے والوں کے پوسٹ مارٹم کیلئے بورڈ تشکیل

اتوار 31 اگست 2014 20:45

ہلاک ہونے والوں کے پوسٹ مارٹم کیلئے بورڈ تشکیل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بورڈ میں ڈاکٹر اعجاز، ڈاکٹر نسیم، ڈاکٹر فرخ اور ڈاکٹر شائستہ شامل ہے۔واضح رہے کہ اب تک اسلام آباد میں احتجاج میں 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :