لیاقت جتوئی مسلم لیگ ن سے مستعفی

اتوار 31 اگست 2014 20:36

لیاقت جتوئی مسلم لیگ ن  سے مستعفی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیاقت جتوئی نے پارٹی سے مستعفی ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لیاقت جتوئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیاقت جتوئی نے مسلم لیگ (ن) سے استعفی دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ لیاقت علی جتوئی سندھ کے سابق وزیر اعلی ہیں انہوں نے نواز شریف کی جلا وطنی کے دوران اپنی جماعت سندھ عوامی اتحاد قائم کر لی تھی البتہ 2013 کے انتخابات کے انہوں نے اپنی جماعت کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کر لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :