سانحہ اسلام آباد ماڈل ٹاؤن کا ری پلے ہے، چودھری نثار وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی دو ہاتھ آگے ہے، پرویزالٰہی ،بیرون ملک سے منگوائے گئے کیمیکل ویپنز، رائفل بلٹ اور بارہ بور کا بے دریغ استعمال جمہوریت نہیں فرعونیت ہے ،سینیٹر کامل علی آغا، چودھری ظہیر الدین، احمد یار ہراج کے ہمراہ پمز میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 31 اگست 2014 20:33
اسلام آباد/ لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اس واقعہ کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں، سانحہ ماڈل ٹاؤن اور سانحہ اسلام آباد میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا، یہ اس کا ایکشن ری پلے ہے، یہاں بھی وہی ہوا جو ماڈل ٹاؤن لاہور میں کیا گیا، شہیدوں کی میتوں کو دونوں جگہ غائب کیا گیا۔
پمز ہسپتال میں سانحہ اسلام آباد کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف جیسا کام چودھری نثار نے یہاں کیا بلکہ اس سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے یہ کیسی جمہوریت ہے، یہ جمہوریت نہیں بلکہ فرعونیت ہے۔ زخمیوں کی عیادت کے دوران سینیٹر کامل علی آغا، چودھری ظہیر الدین اور احمد یار ہراج بھی ان کے ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.