ملکی صورتحال کے باعث جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی ریکارڈنگ ملتو ی

اتوار 31 اگست 2014 14:59

ملکی صورتحال کے باعث جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی ریکارڈنگ ملتو ی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) جنرل ہیڈ کوارٹر( جی ایچ کیو)راولپنڈی میں یوم دفاع کی ریکارڈنگ کو ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چھ ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب کے حوالے سے ریکارڈنگ چلائی جانی تھی اور اس حوالے سے ایک سپیشل تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بطور مہمان خصوصی آنا تھا لیکن موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر تقریب کو ملتوی کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :