پیپلز پارٹی کے ورکر زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دیں،آصف علی زرداری کی اپیل،حکومت کھانے پینے کی اشیاء دھرنے کے شرکاء تک پہنچنے دے، بیا ن

اتوار 31 اگست 2014 14:59

پیپلز پارٹی کے ورکر زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دیں،آصف علی زرداری کی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء دھرنے کے شرکاء تک پہنچنے دی جائیں ، پیپلز پارٹی کے ورکر زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں اور خواتین پر پولیس کی شیلنگ کی مذمت کرتے ہیں حکومت کو چاہیے کہ وہ ریڈ زون میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں میں شامل شرکاء تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچنے دی جائیں اور کوئی رکاوٹ نہ کریں سابق صدر نے پیپلز پارٹی کے ووٹروں سے کہا ہے کہ وہ زخمیوں کیلئے خون کے عطیات دیں