پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

اتوار 31 اگست 2014 14:21

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس کے تحت پانچ افراد کے ایک ساتھ چلنے پر پابندی عائد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :