گورنر سندھ کا وزیر اعظم کو فون ،صورتحال کنٹرول کرنے پر مشاورت ،اسلام آباد میں موجودہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر اتفاق

اتوار 31 اگست 2014 13:52

گورنر سندھ کا وزیر اعظم کو فون ،صورتحال کنٹرول کرنے پر مشاورت ،اسلام ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر سید عشرت العباد نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے ،دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں اسلام آباد میں دھرنے کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کا اسلام آباد میں موجودہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر اتفاق کیا-

متعلقہ عنوان :