پارلیمنٹ پر حملہ قابل مذمت ہے ،پاکستان کیلئے یہ افسوس ناک اور شرمناک دن ہے ، بلاول بھٹو زر داری ،پاکستان کیلئے یہ افسوس ناک اور شرمناک دن ہے ، پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا پیغام

اتوار 31 اگست 2014 12:55

پارلیمنٹ پر حملہ قابل مذمت ہے ،پاکستان کیلئے یہ افسوس ناک اور شرمناک ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے یہ افسوس ناک اور شرمناک دن ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر مسئلے کا حل نکالیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے یہ افسوسناک اور شرمناک دن ہے۔انہوں نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی کہ زخمی کارکن اور اہلکاروں کوخون عطیہ کیا جائے۔