اندرونِ سندھ بھی یومِ سوگ

اتوار 31 اگست 2014 12:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) کراچی کے علاوہ سندھ کے کئی شہروں میں بھی ایم کیو ایم کی کال پر یومِ سوگ منایا جارہا ہے۔سندھ دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں کاروبار اور دکانیں بند ہیں، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح جیکب آباد سمیت دیگر اضلاع میں بھی اسلام آباد میں جھڑپوں کے خلاف یوم سوگ منایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :