وزیراعظم کو شاہراہ دستور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ پیش کردی گئی

اتوار 31 اگست 2014 12:00

وزیراعظم کو شاہراہ دستور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف کو شاہراہ دستور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق واقعہ ایوان صدر پر مظاہرین کادھاوا بولنے پر پیش آیا۔