صورتحال کا درمیانی راستہ نکالا جائے، رحمان ملک

اتوار 31 اگست 2014 11:06

صورتحال کا درمیانی راستہ نکالا جائے، رحمان ملک

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ گزشتہ رات اسلام آباد میں ہونے والے تصادم کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اس سیاسی بحران کو سنجیدہ لیں اور معاملے کو حل کرنے کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالا جائے۔

متعلقہ عنوان :