مختلف مقامات پر آگ لگا دی گئی

اتوار 31 اگست 2014 00:07

مختلف مقامات پر آگ لگا دی گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء)پولیس اور احتجاج کرنے والے کارکنوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد اسلام آباد میں مختلف مقامات پر آگ لگا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بدستور جاری ہے جبکہ دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھرائو کا سلسلہ جاری ہے۔