چوہدری شجاعت کی شیلنگ کے باعث طبیعت خراب

ہفتہ 30 اگست 2014 02:56

چوہدری شجاعت کی شیلنگ کے باعث طبیعت خراب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) ریڈزون میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے دوران شیلنگ کے باعث مسلم لیگ(ق) کے سر براہ چوہدری شجاعت حسین کی طبیعت خراب ہوگئی،پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔