Live Updates

عمران خان کا چوہدری نثار کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا اعلان

ہفتہ 30 اگست 2014 01:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو بتایا جائے گا، احتجاج کیسے ہوتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ پولیس کے تشدد پر ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، طاقت کا استعمال ریاستی دہشت گردی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات