مظاہرین پارلیمنٹ‌ہاؤس میں داخل

ہفتہ 30 اگست 2014 00:50

مظاہرین پارلیمنٹ‌ہاؤس میں داخل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے شرکا قومی اسمبلی میں داخل ہو گئے ہیں۔ مظاہرین نے منی ٹرک کے ذریعے پارلیمنٹ ہاؤس کا جنگلہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ قومی اسمبلی کی حفاظت پاک فوج کے ذمے ہے۔