مظاہرین پر شیلنگ دوبارہ شروع، 40 گرفتار

ہفتہ 30 اگست 2014 00:39

مظاہرین پر شیلنگ دوبارہ شروع، 40 گرفتار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء)اسلام آباد میں انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے مظاہرین نے ایک وقفے کے بعد پھر آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے جس کے بعد شیلنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس سے کیبنٹ ڈویژن تک کا علاقہ آنسو گیس کی شیلنگ سے متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اب تک 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنھیں تھانے منتقل کیا جا رہا ہے۔