زیادہ تر زخمیوں کے سروں پر چوٹیں

ہفتہ 30 اگست 2014 00:39

زیادہ تر زخمیوں کے سروں پر چوٹیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء)اسلام آباد کے ہسپتال پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہاں اب تک 78 زخمی لائے گئے ہیں جن میں 12 پولیس والے ہیں۔ترجمان کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور زیادہ تر زخمیوں کے سروں پر چوٹیں آئی ہیں۔